گندم اور آٹے کے بعد گھی اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)خوردنی تیل سے لدے جہازوں کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملک میں گھی اور تیل کی قیمت میں بڑے اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔خوردنی تیل سے لدے 10 سے زائد جہاز کلیئرنس نہ ملنے پر کراچی اور گوادر پورٹ پر کھڑے ہیں۔ان جہازوں کو تاحال لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) بھی نہیں… Continue 23reading گندم اور آٹے کے بعد گھی اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ