ایشیا کی طویل القامت پاکستانی خاتون انتقال کرگئیں زینب بی بی کا قد کتنے فٹ تھا؟جان کر دنگ رہ جائینگے
رجانہ (نیوز ڈیسک)اپنے قد کی بدولت دنیا بھر میں شہرت پانے والی ایشیا کی طویل القامت پاکستانی خاتون زینب بی بی 46 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق طویل القامت خاتون زینب بی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی دیہات 285 گ ب کی رہائشی تھیں، زینب بی… Continue 23reading ایشیا کی طویل القامت پاکستانی خاتون انتقال کرگئیں زینب بی بی کا قد کتنے فٹ تھا؟جان کر دنگ رہ جائینگے