اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے چین جانے والے دو افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا،ملزم کیا کرنیوالے تھے؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے دو افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئر لائن کی بیجنگ جانیوالی پرواز سے دو افغان شہریت کے… Continue 23reading اسلام آباد ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کر کے چین جانے والے دو افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا،ملزم کیا کرنیوالے تھے؟ حیرت انگیزانکشافات