اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2023

پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضہ میں ایک سال کے دوران 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم نے دوران بریفنگ کہا کہ گزشتہ سال پیٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 1200ارب روپے تھا جو کہ… Continue 23reading پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضے میں 500ارب روپے سے زائد اضافے کا انکشاف

پاکستان کو توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کے شدید مسائل کا سامنا

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کو توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کے شدید مسائل کا سامنا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان کو توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کے شدید مسائل کا سامنا ہے اسے اس شعبے میں 155 ارب ڈالر سرمایہ کاری درکار ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے توانائی سیکٹر سے متعلق آوٹ لک رپورٹ 2030 جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان کو توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے کے شدید مسائل کا سامنا

حکومت کا گردشی قرضے میں کمی کیلئے چار آپشنز پر غور

datetime 20  دسمبر‬‮  2022

حکومت کا گردشی قرضے میں کمی کیلئے چار آپشنز پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کا گردشی قرضے میں کمی کیلئے چار آپشنز پر غور، نئے سرچارج کے نفاذ سے زیادہ سے زیادہ بجلی کے نرخ 31.6 روپے فی کلو واٹ گھنٹہ تک بڑھنے کا امکان، اس تجویز سے تجارتی، بلک، صنعتی، دیگر اور عمومی خدمات سمیت پانچ کیٹیگریز پر سرچارج لگنے جا رہا ہے،… Continue 23reading حکومت کا گردشی قرضے میں کمی کیلئے چار آپشنز پر غور

حکومت نے گردشی قرضے میں تین ماہ میں 214 ارب روپے کی کمی کی، بڑا دعویٰ

datetime 6  اگست‬‮  2022

حکومت نے گردشی قرضے میں تین ماہ میں 214 ارب روپے کی کمی کی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے گردشی قرضے میں تین ماہ میں 214 ارب روپے کی کمی کی ہے، نیپرا نے سابق دور میں بجلی کی قیمت کی ری بیسنگ وقت پر نہیں کی، کے الیکٹرک کو روزانہ ایک ہزار میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ سے… Continue 23reading حکومت نے گردشی قرضے میں تین ماہ میں 214 ارب روپے کی کمی کی، بڑا دعویٰ

موجودہ حکومت کے دور میں گردشی قرضے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 10  فروری‬‮  2022

موجودہ حکومت کے دور میں گردشی قرضے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کے تحفظات اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے باوجود پاور سیکٹرکے گردشی قرضوں کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے،تحریک انصاف کی حکومت کے چالیس ماہ میں گردشی قرضوں میں 1328ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے تحفظات اور بجلی… Continue 23reading موجودہ حکومت کے دور میں گردشی قرضے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

رواں سال گردشی قرضے میں 436ارب روپے اضافے کا قوی امکان

datetime 29  اپریل‬‮  2021

رواں سال گردشی قرضے میں 436ارب روپے اضافے کا قوی امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکلر ڈیٹ (گردشی قرضے) کو ختم کرنا اب کسی ایک وزارت یا ڈویژن کا کام نہیں ہے جس کیلئے وفاقی حکومت کو مختلف اقدامات کرنا ہونگے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق سال 2018-19ء میں کل سرکلر ڈیٹ 1612ارب روپے تھا جوکہ سال 2019-20ء میں 538ارب روپے بڑھ… Continue 23reading رواں سال گردشی قرضے میں 436ارب روپے اضافے کا قوی امکان

گردشی قرضے میں655 ارب روپے اضافے کا امکان ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2021

گردشی قرضے میں655 ارب روپے اضافے کا امکان ، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)گردشی قرضے مجموعی دفاعی اور ترقیاتی بجٹ سے بھی تجاوز کر گئے ، جون 2021ء تک 2805ارب تک پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ نجی ٹی وی نے سرکاری دستاویزا ت کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ رواں مالی سال میں گردشی قرضے میں655ارب روپے اضافے کا امکان ہے ۔ پیداواری لاگت313ارب،… Continue 23reading گردشی قرضے میں655 ارب روپے اضافے کا امکان ، تہلکہ خیز انکشاف

گردشی قرضے میں ہر ماہ 50 سے 60 ارب روپے تک اضافہ ، گردشی قرضے بڑھنے کی حیرت انگیز وجوہات

datetime 25  جنوری‬‮  2021

گردشی قرضے میں ہر ماہ 50 سے 60 ارب روپے تک اضافہ ، گردشی قرضے بڑھنے کی حیرت انگیز وجوہات

کراچی (این این آئی)معروف سماجی ر ہنماء مرزا عالم بیگ نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جانے سے بجلی کی قیمت بڑھائی جارہی ہے‘ صنعتوں کو گیس نہ دینے کا فیصلہ بھی فوری واپس لیا جائے۔… Continue 23reading گردشی قرضے میں ہر ماہ 50 سے 60 ارب روپے تک اضافہ ، گردشی قرضے بڑھنے کی حیرت انگیز وجوہات

800ارب روپے کے گردشی قرضے کو سرکاری قرض میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2019

800ارب روپے کے گردشی قرضے کو سرکاری قرض میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بینک) اور حکومت نے رواں مالی سال میں 469 ارب روپے کے ریونیو کنزیومر ٹیرف کے ذریعے وصول کرنے اور 3 برس میں 800 ارب روپے کے گردشی قرضے کو سرکاری قرضے میں منتقل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیصلہ مالی سال 2016 سے لے کر… Continue 23reading 800ارب روپے کے گردشی قرضے کو سرکاری قرض میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

Page 1 of 2
1 2