منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2023

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5ون ڈے اور 5ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔کیوی ٹیم کو سخت سکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں۔پاکستان آمد کے موقع پر کیوی کرکٹر ڈیرل… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، سکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2023

کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، سکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین کپمنیاں اور ایس ایس جی کی دو کمپنیاں طلب کی گئی… Continue 23reading کیوی ٹیم کا دورہ پاکستان، سکیورٹی کیلئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزسے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزسے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

آکلینڈ( این این آئی) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم اہم بولر سے محروم ہوگئی۔فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردارہوگئے ہیں۔ ان کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بلیئر ٹکنر کو ایڈم ملنے کی جگہ ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے… Continue 23reading پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزسے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کراچی میں کیا سہولتیں مل رہی ہیں؟کھلاڑیوں نے خود ہی بتا دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کراچی میں کیا سہولتیں مل رہی ہیں؟کھلاڑیوں نے خود ہی بتا دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )پاکستان میں ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کراچی کے ہوٹل میں ملنے والی سہولتوں کے بارے میں خود ہی بتا دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کراچی میں کھلاڑیوں کے ہوٹل کے کمرے کے اندر کی ویڈیو شیئر… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کراچی میں کیا سہولتیں مل رہی ہیں؟کھلاڑیوں نے خود ہی بتا دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

datetime 22  دسمبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی (این این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے براستہ دبئی کراچی پہنچ گئی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے جمعرات کی علی الصباح دبئی پہنچا۔ نیوزی لینڈ ٹیم اور آفیشلز دبئی سے امارات ایئر لائن سے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ نیوزی لینڈ میڈیا نے انٹیلی جنس دستاویزات شائع کردئیے

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ نیوزی لینڈ میڈیا نے انٹیلی جنس دستاویزات شائع کردئیے

آکلینڈ(این این آئی) کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ نیوزی لینڈ میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دورہ پاکستان پر تحفظات جولائی میں ہی شروع ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق کیوی میڈیا نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان چھوڑ کر جانے کے حوالے سے حکومت کی انٹیلی جنس کے دستاویزات شائع کردئیے۔کیوی… Continue 23reading کیوی ٹیم نے دورہ پاکستان کیوں ادھورا چھوڑا؟ نیوزی لینڈ میڈیا نے انٹیلی جنس دستاویزات شائع کردئیے

ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کا سامنا کیسے کریں؟ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی شدید پریشان

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کا سامنا کیسے کریں؟ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی شدید پریشان

آکلینڈ(این این آئی)غلط اطلاعات اور سازش کے سبب نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر دنیا بھر سے اٹھتے سوالات اور تنقید سے کیویز پلیئر پریشان ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہلے ہی میچ میں پاکستان کا سامنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے… Continue 23reading ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کا سامنا کیسے کریں؟ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی شدید پریشان

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو دھمکی ملنے کے باوجود میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2021

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو دھمکی ملنے کے باوجود میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

آکلینڈ (این این آئی)انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو ملنے والی دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کا اپنے ردِ عمل میں کہا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کے حوالے سے… Continue 23reading انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کو دھمکی ملنے کے باوجود میچز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان