کوٹری بیراج میں بڑا ریلا داخل، جامشورو میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے
کوٹری(این این آئی)کوٹری بیراج میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگیا، جامشورو میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔دریائے سندھ کوٹری بیراج میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا داخل ہوگیا ہے، پانی کی سطح میں اضافے کے باعث کچے کے سیکڑوں دیہات زیرآب آگئے ہیں۔جامشورو میں علی آباد… Continue 23reading کوٹری بیراج میں بڑا ریلا داخل، جامشورو میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے