fbpx
تازہ تر ین :

کورونا وائرس

کورونا سے متاثرہ مسافروں کی آمد کا سلسلہ جاری، مزید افراد پاکستان پہنچ گئے

  پیر‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2021  |  16:55
پشاور(این این آئی) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے 27 مسافر کورونا وائرس میں مبتلا نکلے ، محکمہ صحت نے کورونا متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے پشاور پہنچنے والے مسافروں میں کورونا کے کیسسز میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ...

کورونا وائرس کا خوف ،سرجیکل ماسک کی فروخت اور قیمت میں اضافہ 100 روپے والے ڈبے کی قیمت 500سے 1000 روپے تک پہنچ گئی

  منگل‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2021  |  17:43
سکھر(این این آئی)کورونا وائرس کا خوف ،سرجیکل ماسک کی فروخت اور قیمت میں اضافہ، مارکیٹ میں 100 روپے والے ڈبے کے ماسک کی قیمت 500سے 1000 روپے تک پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد سکھر سمیت اندرون سندھکے مختلف شہروں میں کورونا ...

طبی ماہرین نے کورونا وائرس کی بھارتی قسم کو سب سے زیادہ متعدی قرار دے دیا

  اتوار‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:39
برسلز (آن لائن )بیلجیئم کی ایک یونیورسٹی سے منسلک ماہر حیاتیات ٹام وینسیلیرز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بھارتی قسم ممکنہ طور پر کرہ ارض پر سب سے زیادہ متعدی مرض کے طور پر تبدیل شدہ قسم ہے۔ٹام وینسیلیرز ہی وہ پہلے سائنسدان تھے جنہوں نے دعویٰ کیا ...

بھارت میں پہلی مرتبہ کورونا سے 4 ہزار سے زائد اموات ریکارڈ،متعدد ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن نافذ

  اتوار‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2021  |  1:01
نئی دہلی (آن لائن )بھارت میں کورونا وائرس سے یومیہ ریکارڈ اموات کے بعد متعدد ریاستوں میں سخت لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک دن میں 4 ہزار 187 ہلاک ہوگئے جس کے بعد وہاں اموات ...

اسلام آباد میں بھی افریقی اور برازیلی کورونا وائرس کا انکشاف

  ہفتہ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:59
اسلام آباد(این این آئی)سندھ کے بعد وفاقی سطح پر بھی پاکستان میں کورونا وائرس کی دو مزید نئی اقسام کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان وزارت قومی صحت نے پاکستان میں جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کے کرونا وائرسز کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔ حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے ...

پاکستان میں 4 ماہ بعد بھارت جیسے حالات ہونے کی پیشگوئی

  ہفتہ‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2021  |  21:06
اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی) سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی، اس حوالے سے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وی سی پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا ...

کراچی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آگئی

  پیر‬‮ 26 اپریل‬‮ 2021  |  23:33
کراچی(این این آئی) شہر قائد کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم کے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔ضلع وسطی کی انتظامیہ نے برطانوی قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق کردی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں کورونا ...

بھارت میں ”کورونا وائرس سے نجات“ کے لیے مسلم کمیونٹی سے دعاؤں کی اپیل

  جمعہ‬‮ 23 اپریل‬‮ 2021  |  19:53
ممبئی (آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے، اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کئی مریض جانوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں جبکہ اسپتالوں میں جگہ کی کمی کی وجہ سے بھارت میں کئی شہری اسپتالوں کے سامنے ہی پگڈنڈیوں اور فْٹ ...

بھارت میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے لوگوں کا گریز،کورونا وائرس کے لیے مختص قبرستانوں میں قبروں کی جگہ کم پڑنے لگی

  اتوار‬‮ 18 اپریل‬‮ 2021  |  23:51
نئی دہلی (این این آئی ) کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کا سنتے ہی بھارتی ریاست بہار کے ایک ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچ گئی، ٹرین سے اترنے والے مسافر ٹیسٹ کروائے بغیر بھاگ کھڑے ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں مسلسل تیسرے روز دو لاکھ سے زیادہ مریض سامنے آگئے، ...

ویکسین کے مقابلے کووڈ سے بلڈ کلاٹس کا خطرہ 8 گنا بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق میں اہم انکشافات

  جمعہ‬‮ 16 اپریل‬‮ 2021  |  23:25
لندن (این این آئی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار مریضوں میں خون جمنے کا خطرہ کسی ویکسین کے استعمال سے بلڈ کلاٹ کے امکان سے 8 گنا زیادہ ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔آکسفورڈ یونیورسٹی کی ...

پاکستان میں کورونا وائرس کی سائوتھ افریقن قسم سامنے آگئی ،ویکسین کروانے والوں کوبھی متاثر کر سکتی ہے

  جمعرات‬‮ 15 اپریل‬‮ 2021  |  23:41
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کی سائوتھ افریقن قسم سامنے آگئی جو کورونا ویکسین کروانے والوں کو بھی متاثر کرسکتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کی سائوتھ افریقن مہلک قسم کے کیسز لاہور میں سامنے آگئے، کورونا کی ساتھ افریقن قسم پاکستان آنے والے ...

موذی وائرس پھر بڑھنے لگا،ایک ہی روز میں پاکستان میں بڑے پیمانے پر زندگیاں نگل گیا

  منگل‬‮ 9 مارچ‬‮ 2021  |  11:49
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 4اعشاریہ 2 فیصد رہی اور کورونا کے مزید 54 مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ...

پیدائش سے قبل ماں سے بچے میں کورونا وائرس کی منتقلی اور پھر میوٹیشن کا انکشاف

  ہفتہ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2021  |  0:11
سٹاک ہوم (این این آئی )سوئیڈن میں ایک حاملہ خاتون پیٹ میں اچانک شدید تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل ہوئی تو ڈاکٹروں نے معائنے کے دوران دریافت کیا کہ مادر رحم میں موجود بچے کی دل کی دھڑکن غیرمعمولی حد تک گھٹ چکی ہے۔یہ اس بات کی نشانی تھی ...

خاتون کے کووڈ کو چھپانے کے نتیجے میں پورا خاندان بیماری سے انتقال کرگیا

  اتوار‬‮ 7 فروری‬‮ 2021  |  0:15
کراکس (این این آئی)نئے کورونا وائرس سے ہونیوالی بیماری کووڈ 19 سے متاثر فرد بہت تیزی سے اسے آگے صحتمند افراد تک منتقل کرسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ اس کی تشخیص پر اسے چھپانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،بیماری کو چھپانے کا نتیجہ دیگر افراد کی بیماری اور موت کی ...

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزیددرجنوں افراد جاں بحق، فعال کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

  جمعرات‬‮ 14 جنوری‬‮ 2021  |  12:43
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے ، فعال کیسز کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار ...

ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسزکی تعداد35ہزارسے بڑھ گئی کتنے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے؟تفصیلات جاری

  ہفتہ‬‮ 2 جنوری‬‮ 2021  |  12:08
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ...

فرانسیسی حکومت کا تیسرا لاک ڈائون لگانے پر غور، کورونا وائرس کی نئی قسم سپین اور کینیڈا سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئی

  اتوار‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2020  |  23:09
سٹاک ہوم (آن لائن) برطانیہ میں سامنے آ نیوالے کورونا وائرس کی خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی نئی قسم کے کیسز سویڈن، کینیڈا اور اسپین سمیت 15 ممالک تک پہنچ گئے ہیں۔ فرانس میں نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔سوئیڈن اور اسپین میں نئی ...

کرونا ء کا شکار ہونے سے پہلے اسے روکنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت، خوشخبری سنا دی گئی

  اتوار‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2020  |  0:12
لندن (این این آئی)برطانیہ میں سائنسدان ایسی نئی دوا کی آزمائش کررہے ہیں جو کورونا وائرس سے متاثر فرد میں اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو بننے سے روک سکے گی اور ماہرین کو توقع ہے کہ اس سے متعدد زندگیاں بچائی جاسکیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اینٹی ...

جرمنی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا ایک نیا ریکارڈ قائم

  بدھ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2020  |  23:59
برلن ( آن لائن ) جرمنی میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور مریضوں کی تعداد کا ریکارڈ برلن شہر میں قائم رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ رکھتا ہے۔ اس ادارے نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز بائیس دسمبر کو سارے ملک میں کووڈ انیس بیماری سےہونے والی ہلاکتیں نو سو ...