دو روزہ پانچویں کلراینڈ کیم ایکسپو15 جون سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہو گی
کراچی(این این آئی)پاکستان میں ڈائیز، کیمیکلز اینڈ الائیڈ انڈسٹری کی ایک بڑی اور انفرادی دو روزہ چوتھی کلر اینڈ کیم ایکسپو 15 جون سے لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں شروع ہو گی جس میں چین، بھارت، تائیوان،تھائی لینڈ، جرمنی، ترکی، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ سے 200 سے زائدغیر ملکی اور مقامی کمپنیاں شریک ہوں… Continue 23reading دو روزہ پانچویں کلراینڈ کیم ایکسپو15 جون سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہو گی