کرونا وائرس کے پیش نظر وزارت خزانہ میں سپیشل سیل تشکیل دے دیا گیا، یہ سیل کیا کام کرے گا؟
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کے پیش نظر وزارت خزانہ میں سپیشل سیل تشکیل دے دیا گیا ،سپیشل سیل کرونا وائرس کے باعث معاشی صورتحال کا جائزہ لے گا،تھنک ٹینک شرکتداروں کے ساتھ مل کر معاشی صورتحال میں بہتری کی تجاویز تیار کرے گا،سیکرٹری وزارت خزانہ نوید کامران سپیشل سیل کے سیکرٹری کے فرائض… Continue 23reading کرونا وائرس کے پیش نظر وزارت خزانہ میں سپیشل سیل تشکیل دے دیا گیا، یہ سیل کیا کام کرے گا؟