گجرات میں محکمہ صحت کے حکام کی غفلت،کرونا سے متاثرہ مریض کی تدفین کے بعد عملے حفاظتی کٹس سرعام پھینک دیں،علاقہ مکین پریشان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشہ روز کرونا وائرس کی وجہ سے اسپین سے لوٹنے والے خرم شہزاد زندگی کی بازی ہار گئے تھے ان کی تدفین کر دی گئی ہے ۔ انہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے میونسپل کمیٹی کھاریاں کے ملازمین کے ہمراہ تدفین کی جبکہ پولیس کی نفری کا حصار بھی اس موقع پر موجود… Continue 23reading گجرات میں محکمہ صحت کے حکام کی غفلت،کرونا سے متاثرہ مریض کی تدفین کے بعد عملے حفاظتی کٹس سرعام پھینک دیں،علاقہ مکین پریشان