پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 90 فیصد کم ہو کر 24 کروڑ ڈالر ہوگیا
کراچی (این این آئی)توازنِ ادائیگی کے بحران کی وجہ سے درآمدات پر جاری پابندیوں کے سبب پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جنوری میں 90.2 فیصد کمی کے بعد 24 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2… Continue 23reading پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 90 فیصد کم ہو کر 24 کروڑ ڈالر ہوگیا