جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کامران ٹیسوری، حافظ نعیم کی پکوڑے تلنے اور مہندی لگانے پر دلچسپ گفتگو

datetime 14  اپریل‬‮  2023

کامران ٹیسوری، حافظ نعیم کی پکوڑے تلنے اور مہندی لگانے پر دلچسپ گفتگو

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں کے درمیان پکوڑے تلنے اور مہندی لگانے پر دلچسپ گفتگو ہوئی۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم نے ایجنڈے میں پکوڑا اور مہندی پر بھی گفتگو کی ہے، چاند رات کو ہم نے ماں بہنوں… Continue 23reading کامران ٹیسوری، حافظ نعیم کی پکوڑے تلنے اور مہندی لگانے پر دلچسپ گفتگو

نئے سال کا پہلا جوتا گورنرسندھ کامران ٹیسوری پر چل گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2023

نئے سال کا پہلا جوتا گورنرسندھ کامران ٹیسوری پر چل گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران اچانک ایک شہری کی جانب پرجوتا پھینک دیا گیا۔نمائش چورنگی پر سالِ نو کی آتش بازی کی تقریب میں شریک گورنر سندھ کامران ٹیسوری پرجوتا پھینکا گیا، جو خوش قسمتی سے انہیں لگا نہیں۔جب جوتا پھینکا گیا، تواس موقع پرگورنرسندھ کے ہمراہ خالد… Continue 23reading نئے سال کا پہلا جوتا گورنرسندھ کامران ٹیسوری پر چل گیا

کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی

کراچی (این این آئی، آن لائن)ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں کامران ٹیسوری کی ڈپٹی کنوینئر کی حیثیت سے بحالی پر کئی ارکان ناراض ہوگئے، سینئر رہنما ڈاکٹر شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ڈاکٹر شہاب امام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو میرا تحریری استعفیٰ جلد… Continue 23reading کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی

کامران ٹیسوری کا اچانک حیرت انگیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

datetime 23  جولائی  2018

کامران ٹیسوری کا اچانک حیرت انگیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری نے تمام حلقوں سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے نظریے سے نہیں، آٹھ کے ٹولے سے اختلاف ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا… Continue 23reading کامران ٹیسوری کا اچانک حیرت انگیز اقدام، کھلبلی مچ گئی

الیکشن 2018عامر لیاقت ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے، کامران ٹیسوری

datetime 7  جون‬‮  2018

الیکشن 2018عامر لیاقت ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے، کامران ٹیسوری

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پی آئی بی کے ڈپٹی کنوینئر کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ عامر لیاقت ایم کیو ایم میں واپس آئیں گے اور ممکنہ طور پر وہ 2018 کے انتخابات میں متحدہ کے امیدوار ہوں گے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہاکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ایم کیو ایم… Continue 23reading الیکشن 2018عامر لیاقت ایم کیو ایم کے امیدوار ہوں گے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان ،ایک مہینے سے انکے خاندان کیساتھ کیا کچھ ہورہاہے ،استعفیٰ پیش کرتے ہوئے سب بتادیا

datetime 19  مارچ‬‮  2018

کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان ،ایک مہینے سے انکے خاندان کیساتھ کیا کچھ ہورہاہے ،استعفیٰ پیش کرتے ہوئے سب بتادیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما کامران ٹیسوری نے اپنا استعفیٰ فاروق ستا ر کو پیش کر دیا ۔کراچی میں پارٹی کے یوس تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ میں ایم کیو ایم چھوڑرہا ہوں اور فاروق ستار میرا استعفیٰ قبول کریں ۔انہوں نے… Continue 23reading کامران ٹیسوری کا ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان ،ایک مہینے سے انکے خاندان کیساتھ کیا کچھ ہورہاہے ،استعفیٰ پیش کرتے ہوئے سب بتادیا

’’ایم کیو ایم پھڈے میں الطاف حسین کی انٹری‘‘ فاروق ستار کی ایک بار پھر پٹائی،بہادر آباد کیوں نہیں جاتے،اندر کی کہانی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2018

’’ایم کیو ایم پھڈے میں الطاف حسین کی انٹری‘‘ فاروق ستار کی ایک بار پھر پٹائی،بہادر آباد کیوں نہیں جاتے،اندر کی کہانی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹرول الطاف حسین کا ایم کیو ایم پر تھا اور اب بھی ہے ،ایم کیو ایم پاکستان میں ابھی بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو الطاف حسین کو رپورٹ کر تے ہیں، فاروق ستار کی الطاف حسین کی موجودگی میں پٹائی کروائی گئی اور اب بھی ان کی پٹائی کروائی گئی… Continue 23reading ’’ایم کیو ایم پھڈے میں الطاف حسین کی انٹری‘‘ فاروق ستار کی ایک بار پھر پٹائی،بہادر آباد کیوں نہیں جاتے،اندر کی کہانی سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

’’کامران ٹیسوری ‘‘جن کو سینٹ کا ٹکٹ دینے کی ضد میں فاروق ستارکو پارٹی سے ہاتھ دھونا پڑ گئے ان کے ساتھ ایم کیوایم پاکستان کی ’’باغی رابطہ کمیٹی ‘‘نے کیا ،کیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2018

’’کامران ٹیسوری ‘‘جن کو سینٹ کا ٹکٹ دینے کی ضد میں فاروق ستارکو پارٹی سے ہاتھ دھونا پڑ گئے ان کے ساتھ ایم کیوایم پاکستان کی ’’باغی رابطہ کمیٹی ‘‘نے کیا ،کیا؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی(آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کامران ٹیسوری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی کی منظوری سے رابطہ کمیٹی نے کامران ٹیسوری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کامران ٹیسوری کو ٹکٹ دینے کا… Continue 23reading ’’کامران ٹیسوری ‘‘جن کو سینٹ کا ٹکٹ دینے کی ضد میں فاروق ستارکو پارٹی سے ہاتھ دھونا پڑ گئے ان کے ساتھ ایم کیوایم پاکستان کی ’’باغی رابطہ کمیٹی ‘‘نے کیا ،کیا؟حیرت انگیزانکشاف

کامران ٹیسوری نے پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

کامران ٹیسوری نے پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری نے پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ایک انٹرویومیں کامران ٹیسوری نے کہا کہ اختلاف رائے رکھنا ہر شخص کا بنیادی حق اور جمہوریت کا حسن ہے ٗ میں نے ایم کیو ایم چھوڑی ہے نہ علیحدگی کا اعلان کیا جبکہ میرے تحفظات… Continue 23reading کامران ٹیسوری نے پارٹی سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی