کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار ، حیران کن وجہ سامنے آگئی
چلاس( آن لائن) چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار رہا ، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی انتظار کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 15 دیامر1 میں خواتین… Continue 23reading کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار ، حیران کن وجہ سامنے آگئی