بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار ، حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چلاس( آن لائن) چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار رہا ، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی انتظار کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے

حلقہ جی بی اے 15 دیامر1 میں خواتین کے ووٹ ڈالنے کے عمل میں تعطل کی شکایت موصول ہوئی ہیں، ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ خواتین پولنگ کا عملہ جلد پہنچ جائے گا، پتہ لگوا رہے ہیں کہ عملہ ابھی تک کیوں نہیں پہنچا۔دوسری جانب گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجا شہباز خان نے متعدد پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا ہے اور انتظامات کا جائزہ لیا ، ان کا کہنا تھا کہ پولنگ کا عمل شفاف طریقے سے جاری ہے۔ عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے، شدید سردی میں بوڑھے، جوان اور عورتیں بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز کا رخ کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…