بلوچستان میں جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ ہو سکتی ہے، ڈی جی ہیلتھ کا خوفناک انکشاف
کوئٹہ ( آن لائن) ڈی جی ہیلتھ بلوچستان سلیم ابڑو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ اگر ابھی بھی احتیاط نہ کی گئی تو جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے جو ایک خطرناک ہے… Continue 23reading بلوچستان میں جولائی تک کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ ہو سکتی ہے، ڈی جی ہیلتھ کا خوفناک انکشاف