fbpx
تازہ تر ین :

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اچانک تبدیلی

اب فیصل واوڈا کا کیا ہو گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اچانک تبدیلی کا تعلق فیصل واوڈا کی بوٹ کو عزت دو کی گردان سے ہے؟ اہم سوال اُٹھ گیا

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  18:22
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے تبادلے پر سینئر تجزیہ کار امتیاز عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ جنرل غفور کو اچانک ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، کیا ...