ڈیفنس کا علاقہ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا سماجی رہنما جبران ناصر بھی پھٹ پڑے
کراچی(این این آئی)سماجی رہنما جبران ناصر نے کہاہے کہ ڈیفنس کے علاقے جھیل کا منظر پیش کررہے ہیں، سرجانی ٹائون، کھارادر، اولڈ سٹی ایریا میں بھی صورتحال خراب ہے۔میڈیا سے گفتگو میں جبران ناصر نے کہا کہ بارشوں کے بعد تاحال ڈیفنس کے علاقے کلیئر نہیں ہوسکے ہیں، پانی کی نکاسی کے لئے ڈیفنس میں… Continue 23reading ڈیفنس کا علاقہ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا سماجی رہنما جبران ناصر بھی پھٹ پڑے