ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال پر چھاپہ ڈاکٹر کی کرسی پر بیٹھا چوکیدار معطل
بھکر(ن لائن)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان اچانک بغیر سٹاف کے بی ایچ یو برکت والا پہنچے۔ ڈیوٹی پر موجود چوکیدار خود کو ڈیوٹی ڈاکٹر ظاہر کرتا رہا اور بتایا کہ میں یہاں ڈاکٹر تعینات ہوں ۔ڈپٹی کمشنر کا اپنا تعارف کرانے پر اور حاضری رجسٹر چیک کرنے پر انکشاف ہوا کہ موصوف ڈاکٹر نہیں… Continue 23reading ڈپٹی کمشنر کا ہسپتال پر چھاپہ ڈاکٹر کی کرسی پر بیٹھا چوکیدار معطل