ڈبل سواری بھی بند، لاک ڈاؤن مزید سخت، ضرورت پڑنے پر کرفیو بھی نافذ کیا جا سکتا ہے، اہم فیصلے متوقع
کوئٹہ(آن لائن) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متعلق مزید اہم فیصلے متوق ڈبل سواری بندلاک ڈاؤن مزید سخت ضرورت پڑنے پر کرفیو بھی نافذ کیا جاسکتا ہے پلان اے، بی اور سی تیار کر لیا گیا انتہائی با وثوق ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے مزید سخت ترین فیصلے… Continue 23reading ڈبل سواری بھی بند، لاک ڈاؤن مزید سخت، ضرورت پڑنے پر کرفیو بھی نافذ کیا جا سکتا ہے، اہم فیصلے متوقع