گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لئے بڑا خطرہ بن گیا ،اب بجلی کی پیداوار اور تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے کتنے اثاثے گروی رکھے جارہے ہیں؟تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے توانائی کے شعبے گردشی قرضہ تیرہ سو ارب روپے سے تجاوز کر کے ملکی معیشت کے لئے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔ سابقہ حکومتوں کی طرح اسے ٹالنے کے بجائے اسکا مستقل حل نکالا جائے۔ ن لیگ کے وزیر خزانہ نے… Continue 23reading گردشی قرضہ ملکی معیشت کے لئے بڑا خطرہ بن گیا ،اب بجلی کی پیداوار اور تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے کتنے اثاثے گروی رکھے جارہے ہیں؟تشویشناک انکشافات