ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا، جانتے ہیں پاکستانی روپے کی قدر کتنی کم ہوگئی؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا، جانتے ہیں پاکستانی روپے کی قدر کتنی کم ہوگئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیاجس پر ڈالر کی قیمت 155 روپے 95 پیسے ہو گئی جبکہ سٹاک ایکس چینج میں بھی مندی کا رحجان ہے ۔سٹاک ایکس چینج میں 383 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 486 پوائنٹس کی سطح پرآگیا ہے ۔

ڈالر کی اونچائی منہ کے بل آگری ، پاکستانی روپیہ کی بڑی چھلانگ ، قیمت کم ترین سطح پر آگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

ڈالر کی اونچائی منہ کے بل آگری ، پاکستانی روپیہ کی بڑی چھلانگ ، قیمت کم ترین سطح پر آگئی

کراچی( آن لائن ) روپیہ کی بڑی چھلانگ، امریکی کرنسی کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، ڈالر کی قیمت میں 4 ماہ کے دوران 8 روپے سے زائد کی کمی، 156 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپیہ نے امریکی ڈالر کے کس بل نکال دیئے، امریکی… Continue 23reading ڈالر کی اونچائی منہ کے بل آگری ، پاکستانی روپیہ کی بڑی چھلانگ ، قیمت کم ترین سطح پر آگئی

ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی چھا گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی چھا گئی

کراچی( آن لائن )مارکیٹ میں ڈالر پھر سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے گر گئی، سٹاک مارکیٹ میں 218 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی پھر سستی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا اور 156 روپے پرٹریڈ ہوتا… Continue 23reading ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی چھا گئی

روپے کی قدر میں اضافہ۔۔۔!!! ڈالر کی قیمت 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2019

روپے کی قدر میں اضافہ۔۔۔!!! ڈالر کی قیمت 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالرکی قیمت4 ماہ کی کم ترین سطح پر ، امریکی کرنسی روپے کے مقابلے 8 پیسے سستی ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر گر گیا، انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا جس کے بعد 155 روپے 98 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔دوسری… Continue 23reading روپے کی قدر میں اضافہ۔۔۔!!! ڈالر کی قیمت 4ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی

کراچی( آن لائن ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے۔کمپنیز ایکسچینج ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.55 روپے میں فروخت ہو ا گزشتہ روز 156.70 روپے میں ٹریڈ کر رہا تھا۔اسی طرح انٹر بینک میں 157 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔خیال… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا،یکدم قیمت کتنی بڑھی؟مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی‎

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا،یکدم قیمت کتنی بڑھی؟مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی  انٹر بینک میں  ڈالر کی قدر میں 53 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 156 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی مثبت رجحان پیدا ہو گیاہے ، 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز… Continue 23reading صبح سویرے ڈالر مہنگا ہوگیا،یکدم قیمت کتنی بڑھی؟مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی‎

ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار ی ہفتے کے پہلے روزہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 28 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں کیونکہ وہاں بھی مندی… Continue 23reading ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا ،کاروباری ہفتے کے پہلے روز قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی؟

ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں 26 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر 156 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ جبکہ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے معمولی بہتری سامنے آ ئی ہے ،کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں مثبت رجحان… Continue 23reading ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا، قدر میں مسلسل دوسرے دن اضافہ

چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن ڈالر مہنگا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن ڈالر مہنگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں شیئر کی ٹریڈنگ کا کام شروع ہوا… Continue 23reading چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن ڈالر مہنگا

Page 51 of 76
1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 76