لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)انٹربینک میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر 5 روپے سے زائد سستا ہوگیا ۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 43 پیسے سستا ہوکر206 روپے 50 پیسےکا ہو گیا۔یہ دو ماہ بعدانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ...