چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر سمجھوتہ !حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیارنے کہاہے کہ حکومت قومی معیشت کے استحکام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہے،براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں بھی نہایت مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے عالمی برادری کی گہری دلچسپی کاثبوت ہے۔ ایک انٹر ویو… Continue 23reading چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر سمجھوتہ !حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا