fbpx
تازہ تر ین :

چین نے مسئلے کا آسان حل بتا دیا

کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی تبدیلی غیر قانونی ہے، چین نے مسئلے کا آسان حل بتا دیا

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:05
بیجنگ(این این آئی) چین نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اس تنازع میں کوئی بھی یک طرفہ اقدام یا کشمیر کے تشخص میں تبدیلی غیرقانونی ہے۔کشمیر پر پوزیشن مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر ایک تاریخی تصفیہ طلب مسئلہ ہے جس ...