جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی، عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی، عوام کی چیخیں نکل گئیں

کراچی (این این آئی) ملک میں چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اور مختلف شہروں میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں، جب کہ چینی نے بھی اپنی ڈبل… Continue 23reading چینی کی قیمت 200 روپے ہوگئی، عوام کی چیخیں نکل گئیں

تھوک میں چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ

datetime 15  جون‬‮  2023

تھوک میں چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی)تھوک کی سطح پر چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ ہو گیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے تک تھوک میں چینی کے 50کلو بیگ کی قیمت 5400روپے تھی جس میں ایک ہفتے میں700روپے اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کی قیمت 6100روپے تک پہنچ گئی… Continue 23reading تھوک میں چینی کے پچاس کلو بیگ کی قیمت میں 700روپے تک اضافہ

سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف

datetime 27  اپریل‬‮  2023

سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف

اسلا م آباد (این این آئی)طورخم سلائنڈنگ سانحے کی فوٹیج میں انکشاف ہوا کہ سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان میں سمگل کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پر سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر کسٹم حکام بھی الرٹ ہوگئے… Continue 23reading سیمنٹ کی بوریوں میں چینی افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف

حکومت نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2023

حکومت نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر کردی

لاہور( این این آئی)شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر وزارت خوراک و زراعت نے چینی کی قیمت مقرر کر دی ۔چینی کی پرچون قیمت 98 روپے 82 پیسے مقرر کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 14 روپے 58 پیسے سیلز ٹیکس شامل ہوگا۔، چینی کی فی کلو قیمت میں 5… Continue 23reading حکومت نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر فی کلو چینی کی نئی قیمت مقرر کردی

چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

datetime 15  اپریل‬‮  2023

چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

چمن (این این آئی)چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی۔ہول سیلرز کے مطابق افغان سرحدی پاکستانی علاقوں میں چینی نایاب ہوگئی ہے اور سرحدی شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔لیویز حکام کیمطابق چینی کے ٹرک مختلف مقامات پر روک دیے گئے ہیں۔ڈی سی کے مطابق چیف… Continue 23reading چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں تیز،چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

datetime 15  اپریل‬‮  2023

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں تیز،چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔بھکر کے علاقے داجل چیک پوسٹ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے 16ٹرکوں سے 10ہزار سے زائد پچاس کلوگرام کے چینی کے بیگ برآمد کرلیے، پولیس نے چینی غیرقانونی طورپرخیبرپختونخوامنتقل کرنے والے 16ملزمان کو گرفتارکرلیا۔بورے… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں تیز،چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

چھپائی گئی چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

datetime 9  اپریل‬‮  2023

چھپائی گئی چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

لاہور (این این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے مریدکے اور صادق آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔محکمہ خوراک کے مطابق لاہور کے قریب مریدکے میں ایک فلور مل کے چار گوداموں پر چھاپا مارا گیا جہاں سے چینی کی 30 ہزار بوریاں برآمد ہوئیں جن کی مالیت تقریبا 18 کروڑ روپے… Continue 23reading چھپائی گئی چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد

منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم، چینی کی فی کلو قیمت 25 روپے بڑھ گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2023

منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم، چینی کی فی کلو قیمت 25 روپے بڑھ گئی

کراچی(این این آئی) کراچی میں انتظامیہ کے غیر فعال ہونے کی وجہ سے منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم ہوگئے ہیں، ہول سیل اور ریٹیل مارکیٹوں میں چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیاہے، فی کلو چینی کے نرخ 25 روپے بڑھا دیئے گئے۔کراچی میں انتظامیہ کی بے حسی اور منافع خوروں اور… Continue 23reading منافع خور اور ذخیرہ اندوز سرگرم، چینی کی فی کلو قیمت 25 روپے بڑھ گئی

چینی کی 6ہزار بوریاں افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2023

چینی کی 6ہزار بوریاں افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور( این این آئی)محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ نے چینی کی 6ہزار بوریاں افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ نے مریدکے کے بعد صادق آباد میں کامیاب چھاپے مارے اور اے این انڈسٹریز میں چاول کی بوریوں کے درمیان چھپائی گئی تقریباً6 ہزار بوری چینی برآمدکرلی۔ بتایا… Continue 23reading چینی کی 6ہزار بوریاں افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

Page 1 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11