چینی دھرتی نا قابل تقسیم ، کوئی بھی چین کے لوگوں کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،شی جن پنگ
بیجنگ(آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو معاشی ترقی کے لیے کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے دی گئی سمت پر کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،چین کی دھرتی نا قابل تقسیم ہے، چینی کمیونسٹ پارٹی کے انضباط کو مضبوط بنانے پر گامزن ر ہیں گے، انسداد بدعنوانی کے راستے… Continue 23reading چینی دھرتی نا قابل تقسیم ، کوئی بھی چین کے لوگوں کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،شی جن پنگ