دونوں ٹیمیں جب کھیلتی ہیں تو ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز بارے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے اہم بات کر دی
دبئی (این این آئی) چیف ایگزیکٹو آئی سی سی جیوف الارڈس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے بورڈز کے درمیان کچھ تناؤ ہے جس کے باعث فوری سیریز ہونا ممکن نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی دو طرفہ کرکٹ کی طرح اگر دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ… Continue 23reading دونوں ٹیمیں جب کھیلتی ہیں تو ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز بارے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے اہم بات کر دی