ہیوی ویٹ چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا ٗ امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر
سرگودھا (این این آئی)ہیوی ویٹ چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا جس سے امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔سرگودھا کے مختلف علاقوں منگوانہ بنگلا، چک 120 اور شاہ نکڈر کے علاقوں میں بھاری بھرکم چمگادڑوں نے خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے۔3 سے 4 کلو… Continue 23reading ہیوی ویٹ چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا ٗ امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر