پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ’پی آئی اے‘ کو ڈیفالٹر سیگمنٹ میں ڈال دیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو ڈیفالٹر سیگمنٹ میں ڈال دیا۔ قومی ایئر لائن کو 31 دسمبر 2017 کو اختتام پذیر ہونے والے سال میں سالانہ اجلاس نہ بلانے اور اکاؤنٹس کا سالانہ آڈٹ جمع نہ کروانے پر ڈیفالٹر سیگمنٹ میں ڈالا گیا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ’پی آئی اے‘ کو ڈیفالٹر سیگمنٹ میں ڈال دیا