حکومت ڈیزل اور پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے فی لٹر کتنا زائد وصول کر رہی ہے، وفاقی وزیر نے ہی ہوشربا انکشاف کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پیٹرول کی قیمت خرید اورٹیکس برابرہے۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں اضافی ٹیکسز وصول کرنے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت خرید سے 100فیصد زائد ٹیکس حکومت کیوں وصول کر رہی ہے۔وفاقی وزیربرائے توانائی عمرایوب نے… Continue 23reading حکومت ڈیزل اور پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے فی لٹر کتنا زائد وصول کر رہی ہے، وفاقی وزیر نے ہی ہوشربا انکشاف کر دیا