دربار عالیہ موہڑہ شریف مری کے سجادہ نشین پیر ہارون الرشید رحلت فرما گئے
اسلام آباد(آن لائن)دربار عالیہ موہڑہ شریف مری کے سجادہ نشین پیر ہارون الرشید موہڑہ شریف میں رحلت فرما گئے ہیں۔مرحوم رہبر اعظم طریقت رسولی پیر نظیر احمد المعروف سرکارموہڑی کے صاحبزادے اور غوث الامت حضرت پیر خواجہ محمد قاسم المعروف مجدد الف ثانی جناب شیخ احمد سرہندی شہنشاہ ولایت و طریقہ سلسلہ نقشبندیہ کے پوتے… Continue 23reading دربار عالیہ موہڑہ شریف مری کے سجادہ نشین پیر ہارون الرشید رحلت فرما گئے