پاکستانی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر تیار کر لیا گیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (پی اے ای سی) نے قومی توقعات پر پورا اترتے ہوئے کورونا کی وبا کے تناظر میں ملکی وسائل سے تیار کردہ پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر لیو آئی (i-Live)کے نام سے متعارف کرا دیا ہے، ڈریپ نے اس وینٹی لیٹرکے استعمال اور تیاری کی باقاعدہ منظوری… Continue 23reading پاکستانی سائنسدانوں کی بڑی کامیابی، پہلا آئی سی یو وینٹی لیٹر تیار کر لیا گیا