پولیس اہلکار کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی،جج بن کر والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا
لاہور(این این آئی) لاہور پولیس کے اہلکار لیاقت علی کے بیٹے نے سول جج کا امتحان پاس کر لیا، عدنان لیاقت نے سول جج کے مقابلے کے امتحان میں پنجاب بھر میں چوتھی پوزیشن حاصل کی، کامیابی پر سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے پولیس اہلکار لیاقت علی اور ان کے بیٹے عدنان… Continue 23reading پولیس اہلکار کے بیٹے کی محنت رنگ لے آئی،جج بن کر والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا