fbpx
تازہ تر ین :

پنجاب کابینہ

پنجاب کابینہ کا شدید رد عمل ، عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  جمعرات‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2022  |  14:21
لاہور ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے وزراء کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کابینہ نے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کی گرفتاری میں پولیسکی ایف آئی ...

پنجاب میں وزارتوں کی بندر بانٹ کابینہ کے کئی وزرارشتے دار، کچھ کو من پسند وزارتیں ملیں

  اتوار‬‮ 7 اگست‬‮ 2022  |  11:28
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی کابینہ کے کئی وزراءرشتہ دار ہیں ، کئی ایک کو من پسند وزارتیں ملیں، ضمنی ا لیکشن میں منتخب ارکا ن سے صرف 2کو کابینہ میں جگہ ملی ، سنیئر وزرا کو ڈنگ ٹپاؤ وزارتیں دی گئیں، ضمنی انتخاب کے 15منتخب اراکین ...

پنجاب کا وزیرداخلہ کون ہوگا؟ پی ٹی آئی نے حیران کن نام پیش کردیا

  پیر‬‮ 1 اگست‬‮ 2022  |  12:34
لاہور، اسلام آباد( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں محمودالرشید سینئر وزیر ، ڈاکٹر مراد راس کو تعلیم، ڈاکٹر یاسمین راشد کو وزیرصحت، راجہ بشارت کو وزیرقانون ،ہاشم جواں بخت کو وزیر خزانہ ...

پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 8 جون‬‮ 2022  |  21:54
لاہور(این این آئی) پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیاگیا، ممکنہ طور پر رواں ہفتے میں ہی 10 سے زائد وزرا ء حلف اٹھائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات میں کابینہ میں توسیع سمیت دیگر ...

پنجاب کابینہ میں شامل ممکنہ وزراء کے ناموں کی فہرست سامنے آ گئی

  ہفتہ‬‮ 30 اپریل‬‮ 2022  |  16:02
لاہور( این این آئی)ممکنہ ابتدائی صوبائی کابینہ میں شامل وزراء کے ناموں کی فہرست سامنے آ گئی،پیپلزپارٹی اور (ن)لیگ کے اراکین ابتدائی کابینہ میں شامل ہوں گے۔ سامنے آنے والے ناموںمیں ملک احمد خان، خواجہ سلمان رفیق خواجہ، عمران نذیز ،سیف الملوک کھوکھر، رانا مشہود، منشااللہ بٹ ،ذیشان رفیق، سمیع ...

پنجاب کابینہ میں توسیع نئے وزراء کے ناموں پرمشاورت شروع

  اتوار‬‮ 20 فروری‬‮ 2022  |  11:47
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی کابینہ میں توسیع کی ہدایت کے بعد نئے وزراء کے ناموں کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کے سینئر اراکین اور تحریک انصاف کی مرکزی ...

پنجاب کابینہ میں مزید توسیع ، وزرا کی تعداد 3درجن سے زائد ہوگئی

  جمعرات‬‮ 6 جنوری‬‮ 2022  |  13:22
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی حامد یار ہراج کو صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ حامد یار ہراج کل گورنر ہائوس میں بطور صوبائی وزیر حلف اٹھائیں گے ۔ حامد یار ہراج 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 206خانیوال ...

پنجاب کابینہ میں مزید توسیع ، وزرا کی تعداد 3درجن سے زائد ہوگئی

  جمعرات‬‮ 6 جنوری‬‮ 2022  |  12:57
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی حامد یار ہراج کو صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ حامد یار ہراج کل گورنر ہائوس میں بطور صوبائی وزیر حلف اٹھائیں گے ۔ حامد یار ہراج 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 206خانیوال ...

پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا امکان

  ہفتہ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2021  |  17:59
لاہور( آن لائن ) پنجاب کابینہ کے کئی وزرا کے محکموں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے وزرا سے قلمدان واپس لیے جانے جبکہ صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ سے وزارتیں واپس لی جا سکتی ہیں۔پنجاب کابینہ کے 3 سے 4 دیگروزرا کے ...

پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردو بدل کا امکان،5 اہم وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار

  جمعہ‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2021  |  23:01
لاہور( این این آئی )پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردوبدل کاامکان ہے ، 5 وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار ہوگئیں، وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اقدام اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں کئی صوبائی وزرا ...

پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیاں ٗ 4 اہم ترین وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل متوقع

  منگل‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2021  |  12:26
لاہور (پی پی آئی)صوبہ پنجاب میں بھی بڑی سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں متوقع طور پر 4 وزرا کےقلمدان تبدیل کیے جائینگے، صوبائی وزیر لیبر عنصرمجید کا قلمدان تبدیل کیا جاسکتا ہے ، اسکے علاوہ سینئر وزیرعبدالعلیم خان کی وزارت کا قلمدان ...

2وزرا کا قلمدان تبدیل ، 2کی وزارت سے چھٹی پنجاب کابینہ میں شامل 4وزراء کی شامت آگئی

  ہفتہ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2020  |  9:15
لاہور (آن لائن) پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل چار وزراء کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک گئی ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ وزراء جن میں ڈاکٹر مرادراس، اجمل چیمہ، اعجاز عالم سمیت ایک اور وزیر شامل ہے میں سے دو ...

پنجاب میں مختلف کاروباروں کے اوقات تبدیل ،نیا نوٹیفکیشن سامنے آگیا

  پیر‬‮ 8 جون‬‮ 2020  |  10:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں ...

حکومتی ترجما ن تعداد کے لحاظ سےپنجاب کابینہ پر بھی سبقت لے گئے ، جانتے ہیں57ترجمانوں میں سے صرف کتنے فعال ہیں؟

  منگل‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2020  |  16:27
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان کی تعداد نصف سنچری سے تجاوز کر گئی جبکہ کابینہ کی تعداد مشیروں سمیت44کے قریب ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی کارکردگی بتانے ، اپوزیشن کے موقف کو کائونٹر کرنے کیلئے حکومتی ترجمان کی 57تک پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں ...

حکومت کا نواز شریف کو ضمانت میں توسیع دینے سے انکار ،جانتے ہیں مزید ضمانت کیلئےکیا شرط رکھ دی؟

  منگل‬‮ 25 فروری‬‮ 2020  |  14:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع دینے سے انکار ۔نجی ٹی وی کے مطابق آج پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا ۔سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت میں توسیع دینے کے لیے مشاورت کی گئی۔کابینہ کے اکثریتی ارکان نےنواز شریف کی ...

پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کے اشارے وزیر اعظم نے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

  جمعہ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2020  |  17:42
لاہور (آن لا ئن) پنجاب کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کے اشارے واضح ہو چکے ہیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے آئندہ دورہ لاہور سے قبل پنجاب کابینہ کو کارکردگی بہتر بنانے کے لیے آخری مہلت دے دی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجا ب ...

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں فائنل، متعدد وزراء فارغ کر کےکونسے نئے چہرے لائے جائیں گے ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا

  پیر‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2019  |  14:22
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کاپنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ کافیصلہ ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت میں بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جس میں متعدد وزراء سمیت بڑے بڑے عہدیداروں کو فارغ کرنے جبکہ نئے وزراء اور افسران کو لانے کا فیصلہ کیا گیا ...

مبینہ کرپشن اور اختیارات سے تجاوز،پنجاب کی کابینہ میں وسیع پیمانے پر ردوبدل کی منظوری دے  دی گئی،تین وزراء سے قلمبندان واپس

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  19:21
لاہور (آن لائن)  پنجاب کی کابینہ میں وسیع پیمانے پر ردوبدل کی منظوری دے دی ہے، جس پر عملدرآمد آئندہ ہفتے میں متوقع ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کابینہ میں ردو بدل کی صورت میں کابینہ کے بعض ارکان کو تبدیل کیا جائے گا۔ بعض ارکان کے قلمدان ...

پنجاب کابینہ کی تعداد تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، ن لیگ کے حیرت انگیز انکشافات

  اتوار‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2019  |  16:20
لاہور( این این آئی)پنجاب کابینہ کی تعداد 46تک پہنچنے کے بعد تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔رپورٹ کے مطابق ملک اسد کھوکھر کے بطور وزیر حلف اٹھانے کے بعد وزرا ء کی تعداد 36 ہوگئی ہے ۔ اس کے ساتھ کابینہ میں وزیر اعلیٰ کے پانچ خصوصی مشیر ...