خلیجی ملک میں6سال سے 700پاکستانی قید میں ،حیرت انگیزانکشافات
پشاور(این این آئی)عمان میں قید پاکستانیوں کے لواحقین نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے حکومت سے عمان میں قید بے گناہ پاکستا نیوں کی رہائی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔اومان میں قید 700 پاکستانیوں کے لواحقین نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے قید پاکستانیوں کی… Continue 23reading خلیجی ملک میں6سال سے 700پاکستانی قید میں ،حیرت انگیزانکشافات