ویلڈن،گرین شرٹس، شاباش، بابر اعظم،شاباش، رضوان، شاباش حارث،چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا پیغام
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے یوم اقبالؒ کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ہے۔چودھری پرویز… Continue 23reading ویلڈن،گرین شرٹس، شاباش، بابر اعظم،شاباش، رضوان، شاباش حارث،چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا پیغام