fbpx
تازہ تر ین :

پاک بھارت میچ

’’پاک بھارت میچ‘‘ کل ایسا کون سا ورلڈ ریکارڈ بنا جس کے بارے میں آپ یقیناً نہیں جانتے ہونگے

  منگل‬‮ 6 جون‬‮ 2017  |  6:00
برمنگھم(آئی این پی)ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈمیں پاک بھارت میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے میچ دیکھنے کانیاریکارڈبن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے میچ میں 24156شائقین نے گرانڈکے اندربیٹھ کرمیچ دیکھاجبکہ کروڑوںافرادنے ٹی وی اورویب سائٹس پریہ میچ براہ راست دیکھا۔ میچ کے دوران ...

چاقوؤں سے حملے،پاک بھارت میچ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی غم میں ایک ہوگئے

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  23:58
برمنگھم(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت میچ کے آغازسے قبل لندن برج واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔واضح رہے کہ دہشت گردوں نے لندن بریج پر پیدل چلنے ولے مسافروں پر تیز رفتار وین چڑھادی تھی اوروہاں لوگوں ...

پاک بھارت میچ ، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈمیں نیاریکارڈبن گیا

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  23:52
برمنگھم (این این آئی) ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈمیں پاک بھارت میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے میچ دیکھنے کانیاریکارڈبن گیا۔بتایاگیاہے کہ پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے میچ میں چوبیس ہزارایک سوچھپن شائقین کرکٹ نے گراؤنڈکے اندبیٹھ کرمیچ دیکھاجبکہ کروڑوں افرادنے ٹی وی اورویب سائٹس پریہ ...

پاک بھارت میچ،رمیز راجہ کی سچی ثابت ہونیوالی پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  21:42
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی کے پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ کے د ران بارباربارش کی وجہ سےپاکستانی ٹیم کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت جیت کیلئے 324 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔جبکہ سابق کپتان رمیز راجہ نے 15 اوورز پہلے ہی بھارت کے مجموعی رنز کے حوالے ...

پاک بھارت میچ، وزیردفاع خواجہ آصف نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  19:35
سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے قومی ٹیم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت میچ 2ٹیموں کامقابلہ نہیں بلکہ2قوموں کاٹاکراہوتاہے، پاکستانی ٹیم کے ساتھ قوم کی دعائیں ہیں، دل کھول کراوراعتمادکیساتھ کھیلو!اللہ آپ کاحامی وناصرہو۔ نجی ٹی ...

چیمپئنزٹرافی ،پاک بھارت میچ، پاکستان کا اہم شہر جوئے کی انٹر نیشل منڈی بن گیا ،بکیوں نے تجور ریوں کے منہ کھول دیے

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  19:30
فیصل آباد(آئی این پی)چیمپیئن ٹرافی کرکٹ میلہ فیصل آباد جوئے کی انٹر نیشل منڈی بن گیا بکیوں نے تجور ریوں کے منہ کھول دیے پاک بھارت کرکٹ میچ پر 1ارب سے زائد کا جوا ء2تھری سٹار ہوٹل میں بکیوں کے ڈیرئے مسلم ٹاؤن ،مدینہ ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ، مدینہ ...

میچ شروع ہونے سے پہلے پاکستانی کرکٹرز کے موبائل فون ضبط

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  16:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم جب سٹیڈیم پہنچی تو ان سے موبائل فون لے لئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جب پاکستانی کرکٹر میچ کھیلنے کیلئے سٹیڈیم پہنچتے ہیں تو تمام کھلاڑیوں سے ...

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری میچ میں بارش شروع ہوگئی

  اتوار‬‮ 4 جون‬‮ 2017  |  15:21

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جارہے ہائی وولٹیج میچ کے دوران بارش شروع ہوگئی جس کی وجہ سے میچ کو کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آج صبح پیش گوئی کی گئی تھی کہ میچ کے ...

پاک بھارت میچ،شیخ رشید نے بڑا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 2 جون‬‮ 2017  |  20:15
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت جو کچھ سرحدوں پر کررہا ہے اس کا نقصان خود اس کو ہی ہو رہا ہے۔ کرکٹ میچ دیکھنے برمنگم جاں گا ۔پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

پاک بھارت میچ اور ثانیہ مرزا،شعیب ملک نے تردید کردی

  پیر‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:30
برمنگھم(آئی این پی) پاک بھارت ٹاکرا ہو اور ٹیم میں شعیب ملک بھی شامل ہوں تو سابق کپتان سے ہمیشہ ہی یہ سوال کیا جاتا ہے کہ اس ٹاکرے کے دوران ٹینس کوئین ثانیہ مرزا ان کو سپورٹ کرنے کیلئے میچ دیکھنے آئیں گی۔آج بھی روایتی انداز میں سابق کپتان ...

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔ پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آگئے

  پیر‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  14:32
اسلام آباد (آن لائن)ویمنز ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیمیں دو دو میچز جیت چکی ہیں۔تھائی لینڈ میں جاری ویمنز ایشیاء کپ میں پاک بھارت ویمنز کرکٹ ٹیموں کا ٹاکرا آج ہوگا، پاکستان نے پہلے میچ میں نیپال کو ...

مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ سے قبل آخری خواہش بتا دی ان حالات میں ۔۔۔؟جان کر حیران رہ جائیں گے!!

  بدھ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2016  |  16:23
لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میں ریٹائرمنٹ سے قبل ایک مرتبہ بھارت کے ساتھ سیریز کھیلوں کیونکہ یہی پاکستان کے عوا م کی بھی خواہش ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبرون کی پوزیشن حاصل کرنے میں ٹیم کے تمام ...