جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاک افغان بارڈر طورخم لوگوں کے لیے کھول دیا گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

پاک افغان بارڈر طورخم لوگوں کے لیے کھول دیا گیا

ضلع خیبر (این این آئی)پاک افغان بارڈر طورخم آن لائن ویزہ پر لوگوں کے لیے کھول دیا گیا۔بارڈر زرائع کے مطابق پاکستانی ویزہ رکھنے والے افغانی اب طورخم بارڈر کے راستے پاکستان آنا شروع ہو چکے ہیں، طورخم بارڈر پر کرونا ایس او پی بحال رہے گی۔طورخم بارڈر ذرائع کے مطابق طورخم گیٹ کو کرونا… Continue 23reading پاک افغان بارڈر طورخم لوگوں کے لیے کھول دیا گیا

پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے بھاری اسلحہ سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی گئی،خطرناک منصوبہ ناکام

datetime 5  جنوری‬‮  2019

پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے بھاری اسلحہ سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی گئی،خطرناک منصوبہ ناکام

خیبر(آئی این پی) پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی گئی۔اسلحہ کوئلہ کے ٹرالر میں چھپایا گیا تھا ۔کارروائی خفیہ اطلاع پر ہوئی،ڈرائیور گرفتار کیا گیا۔سرکاری مراسلہ کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم میں خاصہ دار فورس نے کاروائی کرتے ہوئے افغانستان سے انے والے ٹرالر نمبر… Continue 23reading پاک افغان بارڈر طورخم پر افغانستان سے بھاری اسلحہ سمگلنگ کی کو شش ناکام بنا دی گئی،خطرناک منصوبہ ناکام

لڑکیوں کا اغوا، افغان باشندوں نے پاکستان میں ایک اور شرمناک کام شروع کر دیا، نوجوان پاکستانی لڑکی افغانستان لے جاتے ہوئے ملزم گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

لڑکیوں کا اغوا، افغان باشندوں نے پاکستان میں ایک اور شرمناک کام شروع کر دیا، نوجوان پاکستانی لڑکی افغانستان لے جاتے ہوئے ملزم گرفتار

لنڈی کوتل (نیوز ڈیسک) 14 سالہ پاکستانی طالبہ کو پاک افغان بارڈر طورخم افغانستان اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،پوچھ گچھ کے بعد طالبہ کو اس کے رشتہ داروں کے حوالہ کر دیا جائے گا، اس لڑکی کے اغوا میں ملوث افغان باشندے کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ واضح رہے… Continue 23reading لڑکیوں کا اغوا، افغان باشندوں نے پاکستان میں ایک اور شرمناک کام شروع کر دیا، نوجوان پاکستانی لڑکی افغانستان لے جاتے ہوئے ملزم گرفتار

نئی قسم کی سمگلنگ شروع،پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان باشندے کو گرفتارکرلیاگیا، قبضے سے ’’ڈالر‘‘ نہیں بلکہ کیا چیز برآمد ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

نئی قسم کی سمگلنگ شروع،پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان باشندے کو گرفتارکرلیاگیا، قبضے سے ’’ڈالر‘‘ نہیں بلکہ کیا چیز برآمد ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف

لنڈی کوتل(این این آئی) پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان باشندے سے 67تولے سونا برآمد،جبکہ دوسری کاروائی میں خاصہ دار فورس کے اہلکاروں نے خربوزہ میں دو کلو آئس پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق طورخم تحصیلدار شکیل برکی کی خصوصی ہدایت پرخاصہ دار فورس کے کمانڈر جبار شنواری نے معمول کے… Continue 23reading نئی قسم کی سمگلنگ شروع،پاک افغان بارڈر طورخم پر افغان باشندے کو گرفتارکرلیاگیا، قبضے سے ’’ڈالر‘‘ نہیں بلکہ کیا چیز برآمد ہوئی؟ حیرت انگیزانکشاف