’’گوادر ‘‘ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے

1  فروری‬‮  2017

’’گوادر ‘‘ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے

گوادر( آن لائن ) چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا، خوبصورت فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، چینی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان مقابلہ بھی ہوا۔پاکستان کے مستقبل گوادر میں فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا، بلوچستان میں اہم… Continue 23reading ’’گوادر ‘‘ چین اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر آئے

بھارت سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری

1  فروری‬‮  2017

بھارت سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری

نئی دہلی( آن لائن)ورلڈ بلائنڈ ٹی 20 کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی سمیٹتے ہوئے انگلینڈ کو 97 رنز سے شکست دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 296 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیتنے کیلئے 297 رنز کا… Continue 23reading بھارت سے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری

پاکستان کی چھٹی مردم شماری میں کن پاکستانیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا ؟ حکومت نے اعلان کر دیا ‎

1  فروری‬‮  2017

پاکستان کی چھٹی مردم شماری میں کن پاکستانیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا ؟ حکومت نے اعلان کر دیا ‎

اسلام آباد(آن لائن) دیار غیر سے اٹھارہ ارب سے زائد رقم بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو چھٹی مردم شماری میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ غیر ملکی تصور کئے جائینگے ، مردم شماری کیلئے ملک بھر میں ایک لاکھ 68ہزار 120بلاکس بنائے گئے ہیں ، مردم شماری میں ملک میں رہنے والے تمام لوگوں کو… Continue 23reading پاکستان کی چھٹی مردم شماری میں کن پاکستانیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا ؟ حکومت نے اعلان کر دیا ‎

بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر گھنائونی ساز ش شروع جنوبی ایشیائی تاریخ میں پہلی بار ایسا کیا ہو رہا ہے؟

1  فروری‬‮  2017

بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر گھنائونی ساز ش شروع جنوبی ایشیائی تاریخ میں پہلی بار ایسا کیا ہو رہا ہے؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے علاقائی تعاون کی جنوبی ایشیائی تنظیم (سارک) کے اگلے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے پاکستانی سفارت کار کی تقرری روکنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کردیئے، سیکریٹری جنرل کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان کی باری یکم مارچ 2017 سے شروع ہوگی، جس کی مدت 28 فروری 2020… Continue 23reading بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر گھنائونی ساز ش شروع جنوبی ایشیائی تاریخ میں پہلی بار ایسا کیا ہو رہا ہے؟

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح کر لی

31  جنوری‬‮  2017

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح کر لی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت میں جاری بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کو 97 رنز سے شکست دے دی ۔بھارت کے شہر نئی دہلی میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان بلائنڈ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 20اوورز میں4وکٹوں کے نقصان پر 296رنز اسکور کیے محمد اکرم نے… Continue 23reading بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح کر لی

’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

31  جنوری‬‮  2017

’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

واشنگٹن (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے،جنوبی ایشیا کو معیشت اور توانائی کا منبع بننا چاہیے۔ یونائٹڈ سٹیٹ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے… Continue 23reading ’’خطرہ سر پر آن پہنچا ‘‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ ۔۔ خوفناک پیش گوئی کر دی گئی

انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

31  جنوری‬‮  2017

انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں ٹینس کا عالمی میلہ13برس کے بعد سجنے کا وقت آگیا، ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے ایران کی ٹیم پیرکوپاکستان پہنچے گی، ایران اور پاکستان کے درمیان ٹائی3 سے 5 فروری تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائیگی ۔ قومی ٹیم اعصام الحق، عقیل خان، عابد علی… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم! پاکستانی شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

بھارت کی پاکستان کو دعوت ، پاکستان نے ایسا جواب دیدیا جس کی اسے امید بھی نہ تھی

31  جنوری‬‮  2017

بھارت کی پاکستان کو دعوت ، پاکستان نے ایسا جواب دیدیا جس کی اسے امید بھی نہ تھی

نئی دہلی (آن لائن)بھارت نے فروری سے اندور میں ہونے والی جنوبی ایشیائی سپیکر ز سمٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کو دعوت دے دی جبکہ پاکستان نے ابھی اس دعوت نامے پر جواب نہیں دیا ۔ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق بھارت ماہ فروری2017ء میں جنوبی ایشیائی سپیکرز سمٹ کی… Continue 23reading بھارت کی پاکستان کو دعوت ، پاکستان نے ایسا جواب دیدیا جس کی اسے امید بھی نہ تھی

اہم مسلمان ریاست کے سربراہ پاکستان کے تین ر وزہ دورے پرپہنچ گئے

30  جنوری‬‮  2017

اہم مسلمان ریاست کے سربراہ پاکستان کے تین ر وزہ دورے پرپہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے صدرمحمودعباس پاکستان کے تین روزہ دورے پراسلام آبادپہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی صدرمحمودعباس کاصدرممنون حسین نے اسلام آبادایئرپورٹ پروالہانہ استقبا ل کیا۔اپنے دورہ پاکستان کے د وران محمودعباس وزیراعظم نوازشریف اورصدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات بھی کرینگے ۔اسلام آبادکے ڈپلومیٹک انکلوژزمیں فلسطین کے سفارتخانے کےلئے تعمیرہونے… Continue 23reading اہم مسلمان ریاست کے سربراہ پاکستان کے تین ر وزہ دورے پرپہنچ گئے