پاکستان کا وہ علاقہ جو بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
تھرپارکر(این این آئی)صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد جیسے بہار آگئی، سندھ کا صحرائی ضلع تھرپارکر بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ ایک طرف ریت نے بارش کے بعد سبزچادر اوڑھ لی ہے، دوسری طرف پہاڑی شہر ننگر پارکر میں آبشاروں نے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا ہے۔صحرائے… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جو بارشوں کے بعد سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا