پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس کی41ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی کے سبب73 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ