پاکستان بھر کے تاجروں کا فرانسیسی اشیاء کے کاروبار کے بائیکاٹ کا اعلان
لاہور (آن لائن) انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز نے ملک بھر کے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کی خریدو فروخت کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش اور اس پر فرانسیسی صدر کا گستاخانہ بیان نے امت مسلماں… Continue 23reading پاکستان بھر کے تاجروں کا فرانسیسی اشیاء کے کاروبار کے بائیکاٹ کا اعلان