ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان بھر کے تاجروں کا فرانسیسی اشیاء کے کاروبار کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز نے ملک بھر کے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کی خریدو فروخت کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش اور اس پر فرانسیسی صدر کا گستاخانہ بیان نے امت مسلماں کے جذبات کو ٹھیس

پہنچائی ہے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت تمام مسلم ممالک کو اپنے اپنے ملکوں سے فرانسیسی سفیر کو باہر نکال کر فرانسیسی سفارتخانے بند کردینے چاہئیں۔ خالد پرویز نے بالخصوص امتیاز مال کے دکانداروں کو اپیل کی کہ وہ فوری طور پر اپنی اپنی دکانوں سے فرانسیسی میک اپ کا سامان، پرفیوم اور دیگر اشیاء ہٹا دیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…