پاکستان اوربھارت کے مابین باہمی تجارت اوردوستی بس سروس رابطہ مکمل منقطع،سفارتی عملے کے 13ارکان اوربھارتی بسیں واپس
لاہور(این این آئی) پاکستان اوربھارت کے مابین باہمی تجارت اوردوستی بس سروس رابطہ مکمل منقطع کردیاگیا،دوبھارتی بسوں کو واپس بھیج دیاگیا،بھارتی سفارتی عملے کے 13ارکان اور ان کے اہل خانہ واہگہ کے راستے واپس چلے گئے۔تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہورسے دہلی، لاہور،امرتسر اورننکانہ صاحب سے امرتسرکے مابین… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کے مابین باہمی تجارت اوردوستی بس سروس رابطہ مکمل منقطع،سفارتی عملے کے 13ارکان اوربھارتی بسیں واپس