سعودی عرب میں پاکستانی سے زبردستی اعتراف ناموں پر دستخط، عدالت میں پیش کئے بغیرطویل عرصے تک قید میں رکھاجاتاہے، کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کے سرقلم کردیئے گئے؟لرزہ خیز انکشافات
ریاض /اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی نظامِ انصاف کے بارے میں انسانی حقوق کے دو اداروں کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس نظام میں سنگین خامیاں موجود ہیں۔جسٹس پروجیکٹ پاکستان اور ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چار برس میں سعودی عرب میں 61 پاکستانیوں کو سزائے… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی سے زبردستی اعتراف ناموں پر دستخط، عدالت میں پیش کئے بغیرطویل عرصے تک قید میں رکھاجاتاہے، کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کے سرقلم کردیئے گئے؟لرزہ خیز انکشافات