جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت اہم شخصیات کے رہائشی علاقے میں آگ لگ گئی

datetime 25  جولائی  2020

پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت اہم شخصیات کے رہائشی علاقے میں آگ لگ گئی

تہران(این این آئی)پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت اہم شخصیات کے رہائشی علاقے میں آگ لگ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں واقع رہائشی کمپلیکس میں موجود پارک میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی ۔ اس رہائشی کمپلیکس میں پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت دیگر اہم شخصیات رہائش پذیر تھے۔تہران پولیس کے ڈپٹی چیف… Continue 23reading پاسداران انقلاب کے سربراہ سمیت اہم شخصیات کے رہائشی علاقے میں آگ لگ گئی

پاسداران انقلاب کی سوشل میڈیا کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

datetime 13  فروری‬‮  2020

پاسداران انقلاب کی سوشل میڈیا کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

تہران (این این آئی)ایران میں سوشل میڈیا پر قدغنیں کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز ایرانی عہدیداروں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے چیئرمین حسین طائب نے مظاہرین اور سوشل میڈیا پر سرگرم… Continue 23reading پاسداران انقلاب کی سوشل میڈیا کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا،ابھی تو انتقام کا آغاز ہوا ہے، پاسداران انقلاب نے امریکہ کوخبر دار کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2020

ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا،ابھی تو انتقام کا آغاز ہوا ہے، پاسداران انقلاب نے امریکہ کوخبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران کے ثاراللہ ہیڈکوار ٹر کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر اسماعیل کوثری نے کہا ہے کہ عین الاسد فوجی اڈے پر میزائلی حملہ، ابھی انتقام کا آغاز ہے۔بریگیڈیئر اسماعیل کوثری نے کہا کہ جیسا کہ اس سے پہلے بھی کہا جاچکا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا ۔انھوں… Continue 23reading ایران جو نہیں کرسکتا وہ نہیں کہتا،ابھی تو انتقام کا آغاز ہوا ہے، پاسداران انقلاب نے امریکہ کوخبر دار کردیا

امریکہ نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا،ایران کا جواب میں انتہائی اقدام

datetime 8  اپریل‬‮  2019

امریکہ نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا،ایران کا جواب میں انتہائی اقدام

واشنگٹن/تہران(این این آئی)امریکہ نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔پیر کو پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کی منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاسداران انقلاب پر پابندی کا فیصلہ بہت پہلے کرلینا چاہیے تھا۔امریکی صدر نے… Continue 23reading امریکہ نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا،ایران کا جواب میں انتہائی اقدام

ہم نے شام اور عراق میں دو لاکھ جنگجو بھرتی کئے : پاسداران انقلاب

datetime 18  مارچ‬‮  2019

ہم نے شام اور عراق میں دو لاکھ جنگجو بھرتی کئے : پاسداران انقلاب

تہران(این این آئی)ایرانی پاسدارن انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے شام اور عراق میں پراکسی جنگ کے لیے 2 لاکھ جنگجو بھرتی کیے۔ایران کے فارسی اخبارکو انٹرویو میں جنرل محمد علی جعفری نے کہا کہ ان کے ملک نے عراق میں 1 لاکھ جنگجو بھرتی کیے۔ اور اتنی… Continue 23reading ہم نے شام اور عراق میں دو لاکھ جنگجو بھرتی کئے : پاسداران انقلاب

تہران امریکی گیڈر بھبکیوں سے نہیں ڈرتا،مقابلے کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں ،پاسداران انقلاب

datetime 6  فروری‬‮  2018

تہران امریکی گیڈر بھبکیوں سے نہیں ڈرتا،مقابلے کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں ،پاسداران انقلاب

تہران(آن لائن)ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہاہے کہ عراق اور شام کی افواج ایران کیلئے تزویراتی گہرائی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر جنرل حسین سلامی نے غیر ملکی نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران اس… Continue 23reading تہران امریکی گیڈر بھبکیوں سے نہیں ڈرتا،مقابلے کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں ،پاسداران انقلاب

حکومت مخالف مظاہرے ختم ہو گئے ہیں، پاسدارانِ انقلاب

datetime 8  جنوری‬‮  2018

حکومت مخالف مظاہرے ختم ہو گئے ہیں، پاسدارانِ انقلاب

تہران(این این آئی)ایران کی جدید تربیت یافتہ حکومتی عسکری سپاہ پاسداران انقلاب نے حکومت مخالف مظاہروں کے مکمل خاتمے اور اپنی فتح کا اعلان کیا ہے۔ ادھرایرانی پارلیمنٹ کا بند دروازے کے پیچھے ہونے والے اجلاس میں مظاہروں پر غور و خوص کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا کہ… Continue 23reading حکومت مخالف مظاہرے ختم ہو گئے ہیں، پاسدارانِ انقلاب

ایران میں بغاوت کچل دی گئی،پر تشدد مظاہروں کے پیچھے کس کس کا ہاتھ تھا،پاسداران انقلاب کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2018

ایران میں بغاوت کچل دی گئی،پر تشدد مظاہروں کے پیچھے کس کس کا ہاتھ تھا،پاسداران انقلاب کا سنسنی خیز انکشاف

تہرا ن(آن لائن) ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ نے ملک میں جاری مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ ملک میں ’بغاوت‘ کو شکست دے دی گئی ہے۔پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے یہ اعلان اس وقت کیا جب حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف حکومت کے حق میں ہزاروں افراد… Continue 23reading ایران میں بغاوت کچل دی گئی،پر تشدد مظاہروں کے پیچھے کس کس کا ہاتھ تھا،پاسداران انقلاب کا سنسنی خیز انکشاف

پاکستان اور ایران کی مشترکہ فوج عرب اخبار کی رپورٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان اور ایران کی مشترکہ فوج عرب اخبار کی رپورٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے پاکستان کو مشترکہ فوج کی پیش کش۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے پاکستان کو دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے مشترکہ فوج کی پیش کش کی ہے۔ اس بات کا انکشاف ایک معروف عرب اخبار الشرف الاوسط کی ایک… Continue 23reading پاکستان اور ایران کی مشترکہ فوج عرب اخبار کی رپورٹ نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی

Page 1 of 2
1 2