ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد لیکن کہاں؟بڑا حکم جاری کردیا گیا
نئی دہلی(آن لائن)بھارت کی مشرقی ریاست بہار کی حکومت نے سیکرٹیریٹ میں کام کرنے والے ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق ریاست بہار کے سیکرٹری مہادیو پرساد کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین جینز اور… Continue 23reading ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد لیکن کہاں؟بڑا حکم جاری کردیا گیا