وزیراعظم کے زبردست فیصلے،1990 کے بعد پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال
فیصل آباد (آن لائن) وزیر اعظم کے خصوصی ٹیکسٹائل پیکج سے فیصل آباد میں 1990 کے بعد پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال ہوگئی ہے، 50 ہزار بند پاور لومز چل پڑیں ہیں جبکہ مزید 30 ہزار نئی لومز لگنے کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چیئر مین آل پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم کے زبردست فیصلے،1990 کے بعد پہلی بار ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر بحال