گلوکاراؤں ٹیلر سؤفٹ اور کیٹی پیری میں 4 سال کی لڑائی کے بعد صلح ہو گئی
نیویارک (این این آئی) امریکی گلوکاراؤں ٹیلر سؤفٹ اور کیٹی پیری میں چار سال کی لڑائی کے بعد صلح ہو گئی، سؤفٹ نے کیٹی کی جانب سے بھیجا پیغام اور تحفہ قبول کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔اٹھائیس سالہ سؤفٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنا پیغام پوسٹ کیا ہے۔ انہوں… Continue 23reading گلوکاراؤں ٹیلر سؤفٹ اور کیٹی پیری میں 4 سال کی لڑائی کے بعد صلح ہو گئی