واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں پیراور منگل کی درمیانی شب وائٹ ہاوس کے اطراف کے علاقے میدان جنگ کا منظر پیش کرتے رہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے آس پاس کے علاقوں میں پولیس اور مظاہرین کے مابین پْرتشدد جھڑپیں جاری رہیں۔ انسداد تخریب کاری پولیس ...